چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الثانی 31 دسمبر کو ہوگی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 29, 2016 | 18:58 شام

اسلام آباد (مانیٹرنگ )یکم ربیع الثانی 31 دسمبر کو ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا ۔  ملک میں ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا ہے ۔  رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یکم ربیع الثانی 31 دسمبر کو ہوگی۔واضح رہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے بلایا گیاتھا