ایم کیوایم کی سابق اہم رہنما کی پاکستان میں انٹری

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 17, 2017 | 12:46 شام


کراچی(مانیٹرنگ رپورٹ) ایم کیوایم کی مستعفی رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی10ماہ بعدوطن واپس پہنچ گئیں۔
ایم کیوایم کی رہنما کراچی پہنچ گئیں۔ ارم عظیم فاروقی مارچ2016میں امریکاچلی گئیں تھیں۔ ان کے قیادت کیخلاف بیانات پرارم عظیم کی پارٹی رکنیت منسوخ کردی گئی تھی۔ ارم عظیم فاروقی نے22اگست کواسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیاتھا۔
ارم عظیم فاروقی کاکہناہے کہ وہ کسی کےخلاف نہیں ہیں۔ ارم عظیم نے بتایاکہ وہ کراچی میں قیام کریں گی