فاروق ستار کی ایم کیو ایم حکومتی طبلے کی تال دھمال ڈالنے لگی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 04, 2016 | 12:22 شام



اسلام آباد(مانیٹرنگ) ایم کیوایم پاکستان نے قومی اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک کے خلاف اسلام آباد پر چڑھائی کے حوالے سے آرٹیکل چھ کے تحت مقدمہ درج کرنے کی قراداد جمع کرائی ہے۔واضح رہے کہ الطاف حسین سے لا تعلقی کے دعووں کے بعد عمران خان نے فاروق ستار گروپ کے لئے اچھے جذبات کا اظہار کیا تھا۔ اب پتہ نہیں کہ اس گروپ کو چابی الطاف نے بھری ہے یا حکومت نے کوئی مراعات کا وعدہ کیا ہے۔