ایم کیو ایم لندن کی ملک میں تباہی کی سازش بے نقاب ، رینجرز کے وار نے کمر توڑ دی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 21, 2017 | 09:29 صبح

کراچی (مانیٹرنگ رپورٹ) ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے سفاری گو ایش پارک سے ملنے والا اسلحہ ایم کیو ایم لندن کا تھا جسے شہر میں دہشت گردی کے لیےاستعمال کیا جانا تھا۔

رینجرز نے گو ایش پارک میں کارروائی کی پریس ریلیزجاری کر دی۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ اطلاع ملی کہ محمد انور کے داماد انبساط ملک نے سفاری پارک سے ملحقہ اپنی زیر نگرانی پارک میں اسلحہ چھپایا ہوا ہے۔ ترجمان کے مطابق اسلحہ میں مختلف اقسام کےہزاروں راو?نڈزاورمیگزینز بھی برا?مد کیےگئے ہیں۔اسلحہ و گولہ بارود شہرمیں دہشت گردی ک

ے لیےاستعمال ہوناتھا۔