بڑی خبر: ایم کیو ایم پر پابندی عائد، اعلان ہوگیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 16, 2017 | 19:27 شام

اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو پاکستان میں سیاست کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس ایم کیو ایم قائد الطاف حسین کی جانب سے پاکستان مخالف نعروں کے بعد ایم کیو ایم لندن کی حیثیت کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ؛پہلی بار واضح اعلان کرتے ہوئے انکا کاہنا تھا کہ کسی بھی ایسی جماعت کو ملک میں سیاست کی اجازت نہیں دے سکتے جو پاکستان کے خلاف نعرے لگاتے ہیں اور پاکستان کی ساکھ کو متاثر کرتے ہوئے مل

ک کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔