انا اللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر محمد آصف کے گھرسے افسوس ناک خبر

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 05, 2017 | 08:18 صبح

شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر محمد آصف کی والدہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں جن کو شیخوپورہ کے نواحی قصبہ ماچھی کے کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں پی ایچ ایف کے سیکرٹری ڈویلپمنٹ نوید عالم ، رکن قومی اسمبلی سردار محمد عرفان ڈوگر، رکن صوبائی اسمبلی چودھری سجاد حیدر گجر سمیت سابق وحاضر کرکٹرز اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحومہ کی رسم قل آج صبح 7 بجے ماچھی کے میں ادا کی جائیگی۔ یاد رہے کہ محمد آصف اپنے دور کے شاندار فاسٹ باﺅلر رہے ہیں۔&nbs

p;