ملتان میں دہشتگردی کی بھیانک واردات،حساس ادارے کو افراد کو نشانہ بنایا گیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 14, 2017 | 16:14 شام

 mltaملتان(مانیٹرنگ)ملتان کے علاقے ٹیپو روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے حساس ادارے کے دو ملازمین کو زخمی کردیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ گزشتہ روز واقعہ ٹیپو روڈ پر اس وقت پیش آیا جب دونوں ملازمین ڈیوٹی پر جارہے تھے اسی دوران نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر سی ایم ایچ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دونوں اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔فائرنگ کے واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھ

یرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہیں۔