ملتان میں سکول اب صبح 9 بجے کھلا کریں گے، محکمہ تعلیم نے حکمنامہ جاری کر دیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع نومبر 30, 2016 | 06:30 صبح
ملتان(ویب ڈیسک)ملتان میں سڑکوں سے ٹریفک کا رش کم کرنے کے لیے اسکول کے اوقات بدل دیئے گئے، اسکول اب صبح ساڑھے 7کے بجائے 9 بجے لگیں گے۔ٹریفک پولیس کے مطابق اسکول کے کھلنے اوربندہونے کے اوقات میں سڑکوں پرٹریفک کے دباوکے باعث شہری پریشان ہیں۔
ٹریفک کادباوکم کرنے کے لئے اسکول کیاوقات تبدیل کردیے گئے ہیں۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ اسکولوں کو تمام بچوں کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے