بینظیر بھٹو قتل کیس نے پھر انگڑائی لے لے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 10, 2017 | 05:45 صبح

راولپنڈی(مانیٹرنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت1 کے جج رائے محمد ایوب مارتھ نے سانحہ لیاقت باغ بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کی عدم حاضری کی وجہ سے بغیر کارروائی کے 16 جنوری تک ملتوی کردی۔ پیر کے روز خصوصی عدالت میں بیرسٹر فروغ نسیم کی طرف سے درخواست دی گئی کہ وہ امریکہ سے 15جنوری کو واپس آجائیں گے چنانچہ خصوصی عدالت نے بیان ملزم ریکارڈ کرنے کے لئے پرویزمشرف کی طلبی بارے استغاثہ کے وکیل چوہدری محمد اظہر کی درخواست پر وکلاءکی بحث کے لئے سماعت سول

ہ جنوری تک ملتوی کردی