ینیٹر مشاہداللہ سوٹ کیس ایڈجسٹ نہ کرنے پرآگ بگولہ، پی آئی اے کی پرسر کو معطل کرادیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 02, 2016 | 19:05 شام
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگی رہنماءسینیٹر مشاہداللہ خان نے سوٹ کیس ایڈجسٹ نہ کرنے پر پی آئی اے کی خاتون اہلکار سے برہمی کا اظہا ر کیا ہے،غصے سے چلاتے رہے۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق ن لیگی رہنماءسینیٹر مشاہداللہ خان کا سوٹ کیس ایڈجسٹ نہ کرنے پر پی آئی اے کی خاتون اہلکار سے برہمی کا اظہا ر کیا ہے،سینیٹر غصے سے خاتون پر چلاتے رہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ مشاہداللہ خان طیارے کی پرواز سے 5منٹ پہلے پہنچے تھے۔ٹی وی کے مطابق سینٹر نے ایر پرسر نازش کو معطل بھی کرادیا