پاکستان کب آرہا ہوں اور اگلا لائحہ عمل کیا ہوگا؟ پرویز مشرف کا اعلان سنتے ہی لیگی رہنماوں کی دوڑیں لگ گئیں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 11, 2017 | 11:53 صبح

ڈیرہ غازی خان(مانیٹرنگ رپورٹ) سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی خارجہ پالیس ناکام ہوچکی ہے۔


ذرائع کے مطابق محمد رفیق لغاری سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ خارجہ پالیسی کی ناکامی کا عالم یہ ہے کہ آج ہمارے افغانستان سے تعلقات خراب ہیں اور پاک افغان بارڈر بند پڑا ہے جبکہ دیگر ہمسایہ ممالک کے ساتھ بھی حالات اس قدر کشیدہ ہوچکے ہے جسکا کوئی حال نہیں ہے۔ انکا کہنا تھا کہ میرے دورِ حکومت میں گراس روٹ لیول تک عوام کو اختیارات ملے تھے م

ناسب وقت دیکھ کر پاکستان آو¿ں گا اور سیاست میں بھرپور حصہ لونگا، ابھی میرا علاج چل رہا ہے جسکی وجہ سے میں پاکستان آنے میں تاخیر ہو رہی ہے.