ٓلیگی کارکنان قائد کی جیت کیلئے ایسی جگہ پہنچ گئے جہاں سے کوئی کھالی ہاتھ نہ لوٹے
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اپریل 20, 2017 | 00:59 صبح
لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ) فیصلے کی گھڑی میں متوالے شریف بردارن کے ساتھ کھڑے ہیں۔ قائد کیلئے دعا مانگنے لیگی کارکن داتا دربار پہنچ گئے۔
ن لیگی کارکنوں کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے حق میں فیصلہ آنے سے مخالفین کے منہ بند ہوجائیں گے۔ پاناما کیس کا فیصلہ آنے پر نوافل ادا کرینگے اور مٹھائیاں تقسیم کرینگے۔
جنرل کونسلر نے کہا کہ ہم پر امن لوگ ہیں انشاللہ فیصلہ ہمارے حق میں آئے گا۔ اگر جیتے بھی تو سڑکوں پر نہیں داتا دربار ہی آئنگے۔