انا اللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔۔ قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر کار حادثے میں بیٹے سمیت جاں بحق
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 18, 2017 | 18:39 شام
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): چشتیاں روڈ پر کار حادثے میں قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئیں۔ نیوز کے مطابق لاہور میں چشتیاں روڈ پر قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر کار میں بیٹے کے ساتھ سفر کر رہی تھیں کہ حادثے میں بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئیں۔ واپڈا سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ نادیہ نذیر اسلامی اور سیف گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ پاکستان کا ایک چراغ آج اس دنیا سے کوچ کر گیا۔۔۔