پاکپتن: 6 ماہ کی بچی چند دنوں میں جوان ہو گئی،مگر کیسے؟ جاننے کے لیے یہ خبرپڑھیں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 12, 2016 | 08:42 صبح

عارفوالا(ویب ڈیسک) نادرا کا کمال، 6 ماہ کی بچی کو شناختی کارڈ جاری کردیا۔ نادرا ڈسٹرکٹ آفس پاکپتن نے 6 ماہ کی بچی زہرہ فاطمہ کو شناختی کارڈ جاری کردیا۔

نادرا ضلع پاکپتن کے آفس میں محسن علی نے اپنی 6 ماہ کی بچی زہرہ فاطمہ کے ’’ب‘‘ فارم کیلئے فارم جمع کرایا لیکن نادرا نے 6 ماہ کی بچی کو کارڈ جاری کردیا جس کے مطابق اسکی ایکسپائری ڈیٹ 2.12.2026 ہے۔ نادرا آفس پاکپتن نے اپنی غلطی تسلیم کرنے کی بجائے بچی کے والد کو دوبارہ پرا

سس شروع کرنے کا کہا ہے