پاناما لیکس: پی ٹی آئی کے وکیل نے عدالت کے باہرمحمد زبیر اور مریم اورنگزیب سے ایسی بات پوچھ لی کہ آپ ہنسنے پر مجبور ہوجائیں گے
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع جنوری 05, 2017 | 07:56 صبح
اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ)سپریم کورٹ کے باہر نعیم بخاری،محمد زبیر اور مریم اورنگزیب کے درمیان گفتگو ہوئی۔نعیم بخاری نے محمد زبیر سے پوچھاکہ آپ پیدائشی طور پر اتنے سنجیدہ ہیں یا کیس کا اثر آپ پر پڑا ہے۔ذرائع کے مطابق نعیم بخاری نے مریم اورنگزیب کے سرپر شفقت سے ہاتھ رکھا۔ انہوں نے مریم کو بیٹی کہہ کر مخاطب کیا۔ پی ٹی آئی کے وکیل نے وزیرنجکاری محمد زبیر سے ان کی خیریت بارے دریافت کیا۔