ذات کا نائی 9کروڑ 99لاکھ 990زار نو سو 99 روپے کو جپھا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 11, 2016 | 16:26 شام
لکھیم پورانڈیا(مانیٹرنگ) نوٹ بندی کے اعلان کے بعد کچھ لوگوں کے بینک اکاؤنٹ میں اپنے آپ روپیوں کی بارش سی ہو رہی ہے۔ اب اس فہرست میں اتر پردیش میں چھوٹا سا سیلون چلانے والے ایک شخص کا نام بھی جڑ گیا ہے۔ دراصل یوپی میں لکھیم پور کھیری ضلع میں سیلون چلانے والا ایک شخص راتوں رات کروڑ پتی بن گیا ہے۔ اس کے بینک اکاؤنٹ میں کئی کروڑ روپیہ جمع ہو گیا۔ اب وہ نائی پریشان ہے۔ اسے سمجھ میں نہیں آ رہا وہ کیا کرے؟
سندرول میں دلشاد کا ایک چھوٹی سی سیلون کی د کان ہے۔ دلشاد کو جمعہ رات اس کے موبائل پر بینک سے میسج آیا کہ اس کے اکاؤنٹ میں 99999999 روپے کی رقم جمع ہو گئی ہے۔
لکھیم پور : نوٹ بندی کے اعلان کے بعد کچھ لوگوں کے بینک اکاؤنٹ میں اپنے آپ روپیوں کی بارش سی ہو رہی ہے۔ اب اس فہرست میں اتر پردیش میں چھوٹا سا سیلون چلانے والے ایک شخص کا نام بھی جڑ گیا ہے۔ دراصل یوپی میں لکھیم پور کھیری ضلع میں سیلون چلانے والا ایک شخص راتوں رات کروڑ پتی بن گیا ہے۔ اس کے بینک اکاؤنٹ میں کئی کروڑ روپیہ جمع ہو گیا۔ اب وہ نائی پریشان ہے۔ اسے سمجھ میں نہیں آ رہا وہ کیا کرے؟

اب سوال یہ کہ آخر کس نے اتنی بڑی رقم دلشاد کے اکاؤنٹ میں جمع کرائی ہے اور کیوں؟ یہ بات اب دلشاد کو چین سے سونے نہیں دے رہی ہے۔دلشاد کو یہ میسج اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی طرف سے آیا تھا۔ اس میں لکھا تھا کہ 9 کروڑ 99 لاکھ 99 ہزار 999 روپے ان کے اکاؤنٹ میں کریڈٹ کئے گئے ہیں۔ میسیج کے بعد دلشاد اے ٹی ایم گیا اور بیلنس چیک کیاتو وہاں سے بھی اس کو جو پرچی ملی وہ بھی99999999 روپے کی نکلی۔
اب دلشاد کی پریشانیاں مزید بڑھ گئی ہیں ۔ ہفتہ، اتوار او پیر کو لگاتار تین دنوں تک بینک بند ہیں، اب بینک منگل کو ہی کھلیں گے، اس کے بعد ہی جاکر یہ تصویر صاف ہو پائے گی ۔ فی الحال سندرول کا چھوٹا سا سیلون چلانے والا دلشاد قرب و جوار ہی نہیں بلکہ دور دور تک مشہور ہو گیا ہے۔