۔کراچی: (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی وومن کرکٹر نین عابدی کی رسم حناء کی تقریب شہر قائد میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں قومی وومن ٹیم کی کپتان ثناء میر سمیت تمام وومن کرکٹرز نے شرکت کی۔
نین عابدی کی رخصتی کی تقریب بھی کل کراچی ہی ہو گی۔ نین کا نکاح یکم جنوری کو اسد سے ہوا تھا۔