پنکچر لگانیوالے کو بڑا پنکچر : نجم سیٹھی کے بارے میں بہت بڑی خبر آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 13, 2017 | 07:46 صبح

لاہور (ویب ڈیسک)  نجم سیٹھی کو کرکٹ بورڈ اور پی ایس آیل سے برطرف کرانے کے مطالبہ کے ساتھ  قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے  مطابق قرارداد تحریک انصاف کے رکن شعیب صدیقی نے جمع کروائی ۔ جس میں نجم سیٹھی کو فوری طور ہر برطرف کیے جانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔  قرارداد  میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی میں سیاسی پنکچر لگا کر نجم سیٹھی کو نوازا گیا،اور اربوں روپے کے اخراجات کے باوجود کرکٹ ٹیم کے نتائج صفر ہیں اس لیے نجم سیٹی کو فوری طور پر فارغ کیا جائے