قومی اسمبلی کا دوسرے روز بھی ہنگامہ خیز اجلاس،شاہ محمود کا ایاز صادق کو سپیکر کہنے سے انکار

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 15, 2016 | 13:46 شام

اسلام آباد(مانیٹرنگ)دوسرے روز بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شور شرابہ ہوتا رہا،اس دوران خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آءی کے ارکان کو غنڈے کہا تو شاہ محمود قریشی نے اس پر شدید احتجاج کیا زور ان سے معافی مانگنے کو کہا۔انہوں نے کہا کہ ایاز صادق چونکہ غیر جانبدار نہیں اس لءے ان کو نام سے مخاطب کرونگا،تاہم وہ اس دوران ان کو سپیکر بھی کہتے رہے۔