پی آئی اے اور سٹیل ملز کے بعد شریف فیملی موٹرویز کے پیچھے پڑ گئی،بڑا فیصلہ ہو گیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 20, 2017 | 09:50 صبح

اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے کہا ہے کہ نواز شریف حکومت کی طرف سے لاہور اسلام آباد موٹر ویز M2 نجی کمپنی مورے کو لیز پر 20 سال کے لیے دینے سے قومی خزانہ کو205 ارب 45 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا ہے۔

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی رپو رٹ میں سفارش کی ہے کہ قومی خزانہ کو 205 ارب 45 کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کی اعلی پیمانے پر تحقیقات ہونی چاہئے تاکہ ذمہ داروں کا تعین کرکے مجرمان کو سزا دی جا سکے اور لوٹی ہوئی دولت بھی واپس لائی جائے۔ آڈٹ رپورٹ مالی سال 2016 میں کیا گیا

ہے کہ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے M2 یعنی لاہور اسلام آباد موٹر ویز کی مرمت کرنے اور 20 سال تک ٹول ٹیکس مورے نامی کمپنی کو دےرکھا ہے۔ٰ