عدالت سے وزیراعظم کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع فروری 13, 2017 | 18:50 شام
لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے وزیر اعظم نواز شریف کے نااہلی کیلئے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔
درخواست مقامی شہری اظہر حسین نے دائر کی جس میں مو¿قف اختیار کیا گیا کہ وزیراعظم نے اپنے اثاثے چھپائے، دوران سماعت وفاقی حکومت کے وکلاءنے درخواست کی مخالفت کی اور اسے ناقابل سماعت قرار دیا۔
عدالت نے فریقین کے دلائل س±ننے کے بعد درخواست ابتدائی سماعت پر مسترد کردی۔