پانامہ کیس سے بچنے کیلئے اس بار پھر نواز شریف نے کس سے مدد مانگ لی ہے؟ نواز شریف اپنے وکلا پر کیوں شدید غصے میں ہیں؟

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 28, 2017 | 10:56 صبح

 
اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ اس وقت وزیر اعظم نواز شریف پانامہ کیس میں الجھے ہوئے ہیں اور وہ اپنے مشیروں اور وکلا سے شدید غصے میں ہیں کیونکہ وہ پھنس چکے ہیں۔
ایسے حالات میں نواز شریف نے خود کو بچانے کیلئے سابق صدر ا?صف علی زرداری سے مدد مانگ لی ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ موجودہ حالات میں نواز شریف آصف زرداری کے تجربات سے استفادہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور آصف علی زرداری ایسی شخصیت ہیں جو ان

حالات کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔