بڑی بریکنگ نیوز : نواز شریف کو سزا۔۔۔ دوبار انتخابات کا اعلان کردیا گیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 16, 2017 | 19:20 شام

اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ جس نے بھی زیادتی کی وہ اپنے انجام تک پہنچا ہے اور نواز شریف نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں دھاندلی کرا ئی ہے انہیں بھی سزا ملے گی ،

ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کیلئے آنے والے وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم نے آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی تنظیم نو کا آغاز کر دیا ہے پارٹی کو مضبوط بنائیں گے۔ ،انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ آزاد کشمیر میں دوبارہ شفاف انتخابات کرائے جائیں۔