بڑی بریکنگ نیوز: حکمران دہشت گردوں کے سہولت کارہونے کا انکشاف ہوگیا ، بڑی آوازبلند ہوگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 06, 2017 | 10:32 صبح

لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکومتی صفوں میں بھی “آپر یشن ”کر نا ہوگا۔

’حکمران دہشت گردوں اور امن دشموں کی سہولتی کار سے باز نہیں آرہے اس لیے ان کاپہلے حساب ہونا چاہیے ’پاکستان میں دہشتگردی میں اگر ہمسایہ ملک ملوث ہیں تو انہیں بے نقاب کرنا حکومت کے سوا اور کس کی ذمہ داری ہے ،؟بدقسمتی سے حکمران ملک اور قوم کے مفادات کی بجائے ذاتی مفادات کو تحفظ دے رہے ہیں۔