آفریدی ذہین پٹھان،بلے پر شیر بنانے پر تیار؟
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اکتوبر 16, 2016 | 18:39 شام
لاہور(مانیٹرنگ) ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شاہد آفریدی نے انکشاف کیاہے کہ میں 2013کے انتخابات میں میاں نوازشریف کے گھران کے بھائی عباس شریف کی فاتحہ کےلئے گیاتھاتواس موقع پرمیاں نوازشریف سے کئی باتیں ہوئیں۔ شاہد آفریدی نے کہا اس موقع پر نوازشریف نے مجھے کہاکہ آپ بھی اپنے بیٹ پرشیرکاسٹکرلگالیں ،شروع میں تومجھے سمجھ نہیں آئی، لیکن جب آئی تومیں نے کہاکہ میں لگادوں گا۔کیونکہ میں پٹھان ہوں بات کوبہت دیرکے بعد سمجھتا ہوں۔