مرسی اور نواز شریف کے حالات میں مماثلت

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 22, 2016 | 19:05 شام

 

لاہور(فضل حسین اعوان)مصر کے سابق صدر محمد مرسی اورپاکستان کے وزیر اعظم محمد نواز شریف کے حالات میں زبردست مماثلت پائی جاتی ہے۔ دونوں کی جمہوری حکومتوں کو فوجی ڈکٹیٹروں نے توڑ کر اقتدار پر قبضہ کیا۔دونوں کو قید و جرمانے کی سزائیں ۔دونوں نے آمرجرنیلوں سے معافی مانگنے سے انکار کردیا۔دونوں کو پنجرہ نما کمرے میں رکھا گیا۔اب دیکھیں کہ محمد مرسی بھی میاں نواز شریف کی طرح خوش نصیب ثابت ہوکر جیل سے تخت پر جلوہ افروز ہوتے ہیں یا نہیں۔