ملک مین امن کے قیام کا فارمولا وزیراعظم کے ہاتھ لگ گیا،اس پر عمل کے لئے سرگرم ہوگئے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 03, 2017 | 18:25 شام

اسلام آباد (مانیٹرنگ) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، ان خیالات کا اظہار میاں محمد نواز شریف نے اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا جس میں سرتاج عزیز ، نثار علی خان ، کیپٹن (ر) نصیر خان جنجوعہ ، اسحاق ڈار سمیت کابینہ کے اراکین نے شرکت کی ۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان قومی سلامتی کیلئے انتہائی ضروری ہے ، ہم اس منصوبے کی ایک ایک شق پر من و عن عمل کر رہے ہیں اور اسی منصوبے کی

وجہ سے ملک میں قیام امن کو ممکن بنایا جا سکا ۔ -