بھارت میں ایک مسلمان خاتون ٹیچرنے مودی کے منہ پر کالک مل دی،تفصیلات اس خبر میں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 11, 2016 | 05:46 صبح

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارت میں مسلم خاتون اسکول ٹیچر نے برقع اور حجاب اتروانے پر استعفی دے دیا۔ اسکول ٹیچر شبینہ نازنین کا کہنا ہے کہ ہیڈ مسٹریس کی جانب سے انہیں مسلسل تنقید کا نشانہ بنایاگیا۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے اسکول کی ہیڈ مسٹریس نے اسمبلی میں مسلم خاتون سے زبرستی برقع اور حجاب اتروادیا جس کے بعد پچیس سال کی انگلش ٹیچر شبینہ نازنین نے ہیڈ مسٹریس کے رویئے سے دل برداشتہ ہوکر استعفی دے دیا۔اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان کی درس گاہ میں حجاب کی اجازت ہے، جبکہ اسکول قانون کے

مطابق حجاب اوڑنا اور ماں کو بچے کو دودھ پلانے کی اجازت ہے۔ ہیڈ مسٹریس کے رویئے سے متعلق تحقیقات کی جائیں گی