دھوکے کی زندگی اور نیا سال

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 01, 2022 | 06:14 صبح

تحریر: عنبرین فاطمہ ‏گو کہ2021میری زندگی کابد ترین/تکلیف دہ سال تھا لیکن خوشی یہ ہے کہ اس سال کے ختم ہوتے ہوتے میری مسلسل دھوکے میں گزرنے والی زندگی کا خاتمہ بھی ہوگیا،انشاءاللہ نیاسال دھوکےکی زندگی سے پاک ہوگا،اللہ سے دعا ہے کہ مجھے اسقدر ہمت طاقت دے کہ اپنے بچوں کی ذمہ داریاں اچھےسےنبھا سکوں۔