فرانس میں ورلڈ کپ کی فتح کا جشن۔۔۔۔ اچانک پرتشدد مظاہروں میں تبدیل
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع جولائی 17, 2018 | 07:01 صبح
![](https://dt4c98r2nr0yq.cloudfront.net/%3Cfunction%20upload_media_to%20at%200x7f7c2c0a2cf8%3E/bbf9b9e97b62449882c745519400b22a.jpg)
پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک): فٹبال ورلڈ کپ کی فتح کے بعد فرانس میں جشن کے دوران مداحوں کے درمیان تصادم اور مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے جب کہ سیکڑوں گاڑیوں کو نذرآتش کردیا گیا شرپسند عناصر نے درجنوں دکانیں لوٹ لیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے فٹبال ورلڈ کپ فائنل میں کروشیا کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد لاکھوں فرانسیسی جشن منانے
سڑکوں پر نکل آئے۔