عمران خان سے ملائیشین خاتون اول کی فرمائش

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 22, 2018 | 19:01 شام

ملائشیا (مانیٹرنگ ڈیسک )ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کی بیوی بھی وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی مداح نکلیں ۔اُنہوں نے خصوصی طور پر فرمائیش کی کہ ”خان صاحب کیا میں آپ کا ہاتھ پکڑ کر تصویر اُتروا سکتی ہوں ۔جس پر کپتان نے اُن کی یہ خواہش فوراً پوری کر دی ۔سوشل میڈیاپر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کھلاڑیوں نے عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔