یمن سے سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائل حملے اور پھر ۔۔۔انتہائی تشویشنا ک خبر آ گئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جون 25, 2018 | 09:24 صبح

ریاض (مانیٹرنگ رپورٹ) یمن میں حوثی جنگووں کی جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ عرب اتحاد کی فضائی دفاعی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔ سعودی عرب کی فضائی دفاعی افواج نے گذشتہ رات یمن حوثی جنگجووں کی جانب سے دارالحکومت ریاض پر داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کیا گیا ہے۔

سعودی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ حوثی ملیشیاء نے یمن کی حدود سے ریاض پر دو بیلسٹک میزائل حملے کیے تھے، جسے فضا تباہ کردیا گیا، جس کے بعد شہر میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ تاہم حادثے میں کسی

کے زخمی ہونے اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔