’’ آج کے بعد میں ان سب سے جنگ کا اعلان کرتا ہوں ‘‘ نوجوت سنگھ سدھوں نے پوری دنیا کو سرپرائز دے دیا، اچانک ایسا اعلان کر دیا کہ نریندر مودی بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 25, 2019 | 18:44 شام

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے گھناؤنے منصوبوں کو کچلنا اس وقت زیادہ ضروری ہو چکا ہے، کیا آج کوئی چاہتا کے کہ دہشتگردی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے جائیں ، دہشتگردی اس ملک کو بکھیر دے، ملک کے ٹکڑے ہوجائیں اور امن و امان بکھر جائے؟ جو اس طرح کر رہے ہیں انہیں قراار واقعی سزا دینی چاہئے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ 1999 مین قندھار میں جو کچھ کیا گیا اسکی بیڑیاں کسس نے کھولی؟ انہیں رہا کرنے والے ک

ون تھے؟ وہ کس کی ذمہ داری تھے؟ ہماری لڑائی اس کے ساتھ ہے، کیوں فوجی مریں کیوں جوان مریں؟ کیوں سکی باپ کے کندھے پر دنیا کا سب سے بڑا بوجھ بیٹے کا جنازہ رکھ دیا جائے، اس مسئلے کا مستقل حل کیوں نہیں نکال لیتے ہم لوگ؟ امن تباہ کرنے والوں کے ساتھ ہم سب کی جنگ ہے اور میری بھی ہے، کسی سکھ کی جنگ دو یا پانچ سال کے بچے کے ساتھ نہیں، کسی مظلوم عورت کے ساتھ نہیں ، کسی بزرگ کے ساتھ نہیں ، کیا کسی حاملہ عورت میں پلتا ہوا بچہ کسی کا دشمن ہوسکتاا ہے؟نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ آپ لوگ دہشت گردوں سے لڑیں، انکے پنا کاروں سے لڑیں، مین نوجوت سندھ سدھو اپنی بات پر قائم ہے اور اس کام کے لیے اگر میرا خون بھی مانگا جائے تو میں قربان کر دونگا لیکن اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹوں گا۔