جان سینا اس حد تک بھی سٹائل بدل سکتے ہیں ،نئے مسائل نے سب کوحیران کردیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اگست 28, 2018 | 07:45 صبح

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک): جان سینا ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک ہیں جن کے چاہنے والوں کی تعداد پاکستان میں بھی کم نہیں مگر آج کل فلمی اور ٹی وی مصروفیات کی بناء پر ریسلنگ کے رنگ سے دور ہیں۔یہی وجہ ہے کہ وہ رنگ میں ایکشن میں نظر نہیں آرہے، تاہم اس عرصے کے دوران ریسلر میں حیران کن تبدیلی آئی ہے۔16 بار ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈ چیمپئن رہنے والے جان سینا اپریل میں سعودی عرب میں ہونے والے ایونٹ گریٹسٹ رائل رمبل میں آخری بار ٹرپل ایچ کے مدمقابل نظر آئے تھے۔مگر اب ان کے نئے انداز کی تصاو

یر انٹرنیٹ پر وائرل ہوچکی ہیں جو گزشتہ دنوں انہوں نے ٹوئٹر پر پوسٹ کی تھیں۔