لندن کانفرنس؛ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع فروری 05, 2019 | 10:16 صبح
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک): لندن کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔
لندن میں برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں برطانوی ارکان اسمبلی نے بھی شرکت کی۔ کانفرنس میں مقررین نے مسئلہ کشمیر کی تاریخی حیثیت پر روشنی ڈالی اور وہاں جاری بھارتی مظالم کو بے نقاب کیا۔
twimg.com/media/DylPBxLWsAACvkZ.jpg" style="height:338px; width:450px" />