رمضان المبارک کی آمد آمد ، جو کام پاکستانی حکومت نہ کرسکی وہ نیوزی لینڈ کی حکومت نے کردکھایا، مسلم امہ کیلئے شاندار خبر

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 29, 2019 | 19:24 شام

کرائس چرچ (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیوزی لینڈ کی مساجد میں ماہ رمضان میں نمازیوں کے تحفظ کے لئے اسلامی انجمنان فیڈریشن نے نیو زی لینڈ پولیس کی بھی خدمات حاصل کر لی ہیں۔نیو زی لینڈ اسلامی انجمنان فیڈریشن کے صدر مصطفی ٰ فاروق نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ رمضان المبارک بھر کے دوران مساجد کو خصوصی تحفظ فراہم کرنے کے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔تدبیر کے دائرہ کار میں اجتماعی افطاریوں کو منسوخ کیے جانے کی وضاحت کرنے والے فاروق نے بتایا کہ ان اقدامات میں پولیس کی خدمات بھی لی گئی ہیں۔ انہوں نے

یہ بھی بتایا ہے کہ مختلف عقیدوں سے منسلک نیو زی لینڈ کے شہریوں کو دین ِ اسلام کے حوالے سے آگاہی کیے جانے والے پروگرام کو ماہ جون تک وقفہ دے دیا گیا ہے۔