نو عمر پاکستانی طالبہ نے امریکہ میں گوروں کو حیران کر دیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مئی 03, 2018 | 19:21 شام

واشنگٹن:(مانیٹرنگ ڈیسک) نوجوان پاکستانی طالبہ دانیہ حسن نے امریکا میں ایمرجنگ ینگ لیڈر کا ایوارڈ حاصل کرلیا دانیہ یہ ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستان کی کم عمر ترین لڑکی بن گئی ہیں۔18 سالہ دانیہ سمیت دنیا بھر کے 10 نوجوانوں کوینگ ایمرجنگ لیڈر کا ایوارڈ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ  کی طرف سےگزشتہ روز واشنگٹن میں منعقد ایک تقریب میں دیا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے دانیہ کو یہ ایوارڈ تعلیم کے شعبے میں اپنی خدمات انجام دینے، امن اور مفاد عاممہ کےلیےکام کرنے پر دیا گیا۔ دانیہ سمیت یہ ایو

ارڈ حاصل کرنے والے دیگر نوجوانوں کا تعلق عراق، انڈونیشیا، ترکی، بنگلہ دیش، لتھوانیا، ناروے، جنوبی افریقہ، پاناما اور تاجکستان سے ہے۔