سپر پاور کا صدرٹرمپ بیوی کے ہاتھوں رسوا ۔۔۔دیکھنے وا لے بھی دنگ رہ گئے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 25, 2018 | 18:29 شام

نیو یا رک (مانیٹرنگ ڈیسک): میلانیا نے ایک مرتبہ پھر ٹرمپ کو نظرانداز کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ اور میلانیا وائٹ ہاوس میں فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون اور ان کی اہلیہ کے استقبال کے موقع پریہ واقعہ وائٹ ہاوے میلانیا کا ہاتھ تھامنا چاہا، تاہم خاتون اول نے انہیں کچھ خاص لفٹ نہیں کروائی۔اس موقع کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پہلے ٹرمپ نے میلانیا کے دائیں ہاتھ کی پشت کو چھوا، لیکن کوئی ردعمل نہ پاکر انہوں نے اپنی چھوٹی انگلی سے میلانیا کی انگلی کو تھامنا چاہا، لیکن خاتون اول نے اسے بھی نظرانداز کردیا

۔اور آخرکار تیسری اور آخری کوشش میں ٹرمپ نے میلانیا کا ہاتھ تو تھام لیا، لیکن اس موقع پر خاتون اول کے چہرے کے تاثرات انتہائی سنجیدہ نظر آئے اور ان میں رتی برابر بھی گرمجوشی نظر نہ آئی۔