لیجیے باس : کام ہو گیا ۔۔۔۔ جمال خاشقجی کے لرزہ خیز قتل کے دوران کب کیا ہوا ؟ دنگ کر ڈالنے والی تفصیلات سامنے آ گئیں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 14, 2018 | 18:02 شام

نیویارک (ویب ڈیسک) صحافی جمال خشوگی کے قتل کی مبینہ ریکارڈنگ سے متعلق نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ باس لفظ مبینہ طور پر محمد بن سلمان کے لیے استعمال کیا گیا۔ مبینہ ڈیتھ سکواڈ کے رکن نے قتل سے متعلق باس کو آگاہ کرنے کا کہا کام ہو گیا۔
مبینہ ڈیتھ سکواڈ میں ایک شخص عبدالعزیز مطرب کو سنا گیا ۔وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا انٹیلی جنس نے ریکارڈنگ سنی ہے۔اردگان نے کہا واضح کیا

جائے حکم کس نے دیا۔