نمرہ خان کپتان کی ہمسفر بن گئیں : کراچی سے اچانک بڑی خبر آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 31, 2016 | 06:40 صبح

کراچی(ویب ڈیسک)  پاکستان کے صف اول کے سیاستدان عمران خان اور نامور  فیشن ماڈل نمرہ خان کے بارے میں بڑی خبر آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق دو روز قبل تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان جس پرواز سے اسلام آباد سے کراچی گئے اسی پرواز میں ماڈل نمرہ خان بھی انکی ہم سفر ہوئیں ۔نمرہ خان اپنے ایک فوٹو شوٹ کے لیے اسلام آباد آئی ہوئی تھیں ۔   امڈل نمرہ خان نے کپتان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انکی جد وجہد پر انکی تعریف کی۔