محکمہ ایکسائز کی تاریخ میں سب سے مہنگی نیلامی،نمبر ون سوا سات لاکھ میں فروخت

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 11, 2017 | 12:32 شام

لاہور(مانیٹرنگ ) محکمہ ایکسائز میں گاڑیوں کی نئی سیریل کے لئے سال 2017کے پرکشش نمبروں کی پہلی نیلامی ہوئی جس میں ’’1‘‘ نمبر 7 لاکھ 10 ہزار روپے میں نیلام ہوا جو محکمہ ایکسائز کی تاریخ میں سب سے مہنگی نیلامی ہے ۔786 نمبر2لاکھ30ہزار روپے ،5 نمبر 2لاکھ90ہزار ،2 نمبر 1 لاکھ 2 0 ہز ا ر ، 3نمبر 2 لاکھ 10ہزار ، 4 نمبر 1 لاکھ 80 ہزار ، 6 نمبر 1 لاکھ 30 ہزار ، 7 نمبر 1 لاکھ 90 ہزار ، 8 نمبر 1 لاکھ 65 ہزار اور 10 نمبر 1 لاکھ 30 ہزار روپے میں نیلام ہوا، دیگر پر کشش نمبروں کی آج د

وبارہ نیلامی کی جائے گی۔