ایم پی اے کی فحش گوئی: نصرت سحر عباسی نے خود کشی کا اعلان کر دیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 23, 2017 | 06:27 صبح

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ اسمبلی میں فحش گوئی کے معاملے پر نصرت سحر عباسی نے صوبائی وزیر امداد پتافی کو دو روزمیں برطرف نہ کرنے پرخود کو آگ لگانے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ فنکشنل سے تعلق رکھنے والی خاتون رکن اسمبلی نصرت سحر عباسی نے پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز امداد پتافی کو اسمبلی میں نازیبا زبان استعمال کرنے پر نہ صرف اسمبلی رکنیت سے فارغ کیا جائے بلکہ انہیں وزارت سے بھی ب

رطرف کیا جائے