ٹرمپ کی آمد اور اوباما کی رخصتی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 19, 2017 | 18:53 شام

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک):اوباما کا دورِ حکومت اختتام پزیر ہو چکا ہے اور  ٹرمپ کی آمد کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ایک طرف اوباما کے مداحوں کی آنکھیں نم ہیں تو دوسری طرف ٹرمپ کے چاہنے والے جشن منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔اوباما کے آخری خطاب نے بہت سے دلوں کو اداس کر دیا اور اس اداسی میں بچوں کی تعداد زیادہ ہے۔اپنے دورِ صدارت میں امریکی صدر اوباماکا کا بچوں سے لگاؤ اور پیارمتعدد بار دیکھا گیا ہے اور اسی لیے اوباما امریکی بچوں کے پسندیدہ صدر بن گئے تھے۔ لیکن اب ان کے جانے کی خبر نے

بچوں کو زارو قطار رولا دیا ہے۔دوسری طرف اپنے آنے صدر کو لے کر لوگ کش مکش کا شکار ہیں کہ آنے والا صدر کیسا ثابت ہو گا۔۔؟ کیوں کہ ان کے آنے سے پہلے ہی ان کے بارے میں بہت سی باتیں سامنے آچکی ہیں جس نے کوگوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔۔لیکن پھر بھی اوباما کو بائی بائی اور ٹرمپ کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔