نامزدامریکی وزیر خارجہ کی بھی آف شور کمپنی پکڑی گئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 19, 2016 | 12:54 شام

جرمن اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نامزد وزیر خارجہ نے بھی ٹیکس بچانے کےلئے آف شور کمپنی بنارکھی ہے۔ نامزد وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن ایک روسی آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر ہیں۔

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے سے قبل ہی ایک اور تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔

ایک جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے اگلے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روسی آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر ہیں، یہ آئل کمپنی باہامس میں واقع ہے۔ باہامس بھی ٹیک

س کی محفوظ پناہ کے طور پر جانا جاتا ہے۔