او کے جنرل باجوہ بیسٹ آف لک

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 29, 2016 | 17:58 شام

راولپنڈی(ویب ڈیسک)” او کے جنرل باجوہ بیسٹ آف لک “ یہ کلمات سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ہاکی گراﺅنڈ سے رخصت ہوتے ہوئے کہے ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو رخصت کیا ۔