عورتوں پر بڑھاپا جلدی کیوں آتا ہے جان کر آپ بھی حیران ہوں گے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 22, 2017 | 18:52 شام

کیلی فورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ سست یا غیر فعال رہنے والی خواتین میں زیادہ تیزی سے بڑھاپا آنے کا خطرہ رہتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس تحقیق کے لیے 64 سے95 سال کی 1،500 خواتین کو شامل کیا گیا تھا۔ یہ وہ خواتین تھیں جو دن کا زیادہ تر وقت یا تو بیٹھ کر گزارتی تھیں یا پھر ہر روز 40 منٹ سے کم ورزش کرتی تھیں۔اگر آپ جلدہ بوڑھا نہیں ہونا چاہتیں تو ابھی سے یہ اصول اپنا لیں۔۔۔