پاک فضائیہ کے ائیر چیف مارشل سہیل امان اور گولی کی رفتار رکھنے والا ایف 16 طیارہ: دلوں کو گرما دینے والی خبر آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 24, 2017 | 14:11 شام

اسلام آباد (ویب ڈیسک) یوم پاکستان پریڈ میں پاک فضائیہ کے فلائی پاسٹ کی قیادت ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کی۔ ائیر چیف نے ایف 16 میں صدر پاکستان کوسلامی دی۔

شیردل سکواڈرن نے دلکش فارمیشن بنائیں۔جنوبی افریقہ کے قومی دفاعی افواج کے سربراہ جنرل سولی شوک نے جمعرات کو ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ایئر ہیڈ کوارٹرآمد پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل سہیل ام

ان نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ چاق وچوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ معزز مہمان نے یاد گارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ ائیرچیف مارشل سہیل امان سے ملاقات میں پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔