بڑی خبر: کیا کویت نے پاکستان پر ویزا پابندی لگادی ہے؟
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع فروری 01, 2017 | 14:48 شام
اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستانی سفیر غلام دستگیر نے کہا ہے کہ کویت نے پاکستان پرکوئی بھی ویزا پابندی نہیں لگائی۔
متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین صلاح الدین کا پاکستانی حکومت سے حافظ سعید کی نظر بندی ختم کرنے کا مطالبہ
ذرائع کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پرپابندی سے متعلق جو بھی خبریں چل رہی ہیں وہ سب بے بیناد ہیں۔کویت نے پاکستان پرصرف 2011 میں بعض ویزا شرائط عائد کی تھیں لیکن پابندی نہیں لگائی تھی اور اس وقت بھی اسی قسم کی خبریں سامنے آئی تھیں۔