پاکستان کے ایک شعبے میں مثالی اضافہ ،جان کر سر شرم سے جھک جائیگا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 14, 2016 | 19:00 شام

کراچی(مانیٹرنگ) پاکستان کا تجارتی خسارہ مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں 20 فیصد اضافے سے 9 ارب 82 کروڑ ڈالر ہوگیا۔پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق جولائی سے نومبر کے دوران ملکی برآمدات 4 فیصد سے کم ہوکر 8 ارب 18 کروڑ ڈالر جبکہ درآمدات 9 فیصد اضافے سے تقریباً 20 کروڑ ڈالر رہیں۔

اعدادوشمار کے مطابق نومبر میں برآمدات کا حجم 1 ارب76 کروڑ جبکہ درآمدات 4 ارب 25 کروڑ ڈالررہیں۔ نومبر میں پاکستان کا تجارتی خسارہ ڈھائی ارب ڈالر رہا۔