پاک آرمی دنیا کی نمبر ون آرمی ہے، سابقہ انڈین آرمی چیف کا اعتراف

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 01, 2016 | 16:27 شام

لاہور(شیر سلطان ملک) سابق آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ کی ایک ایسی ویڈیو ان دنوں وائرل ہوئی ہے جس پاکستانی فوج کے بارے میں انہیں بہت بڑا اعتراف کرتے ہوئے دیکھا اور سنا جا سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابقہ انڈین آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ نے اقوام متحدہ کے امن مشن میں ایک خطاب میں اعتراف کیا کہ پاکستانی فوج دنیا کی نمبر ایک فوج ہے۔ اپنے خطاب میں جنرل بکرم سنگھ کا کہنا تھا کہ وہ دل سے اقرار کرتے ہیں کہ پاکستانی فوج دنیا کی سب سے بہترین فوج ہے اور یہ کہنے میں انہیں ذرا بھی عار نہیں۔ بکرم سنگھ کی
ویڈیو دیکھنے کے لیے یہ لنک کلک کریں blob:https%3A//www.dailymotion.com/82a0b22c-559e-48b1-92e6-dc4bb6535591